ہنی ٹریپ کیس ، ملزم آج حتمی بیان قلمبند کروانے کیلئے طلب

لاہور(عدالتی رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈرامہ نگار خلیل الرّحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس میں۔۔۔
ملزم آج حتمی بیان قلمبند کروانے کے لئے طلب کرلیا، وکلا نے تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل کرلی، ملزمہ آمنہ عروج سمیت دس گرفتار ملزموں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔