فرسٹ ائیر:کالجوں کے اساتذہ کو داخلہ مہم چلانے کی ہدایت

فرسٹ ائیر:کالجوں کے اساتذہ کو داخلہ مہم چلانے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)کالجوں کے اساتذہ بھی داخلوں کیلئے ڈور ٹو ڈور مہم چلائیں گے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سربراہوں کو ہدایت کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مقررہ وقت سے پہلے فرسٹ ائیر میں داخلوں کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔گزشتہ سال کی نسبت 20 فیصد زائد داخلے کئے جائیں گے۔ پری فرسٹ ائیر کی بنیاد پر داخلے کرنے ،خصوصی سیمینارز منعقد کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں