کشمیر کوکنگ آئل، رمضان پرومو کا گرینڈ لکی ڈرا

لاہور(سٹاف رپورٹر)کشمیر کوکنگ آئل، پاکستان کا معروف کوکنگ آئل برانڈ، نے اپنے شاپ اینڈ ون رمضان پرومو2025کا گرینڈ لکی ڈرا منعقد کیا، جس میں خوش نصیب فاتح کاشف رشید نے شاندار انعام برینڈ نیو ہنڈائی ٹکسن2000CC SUVجیت کر گھر لے گئے۔
یہ سنسنی خیز گرینڈ ڈرا، جو سال کی سب سے بڑی کنزیومو پروموشنز میں سے ایک تھا،26مارچ 2026 کو فورٹریس سٹیڈیم کیریفورلاہور میں منعقد ہوا۔شاپ اینڈ ون رمضان پرومو 2025 زبردست کامیابی رہی، جس کے دوران صارفین کو800سے زائد شاندار انعامات جیتنے کا موقع ملا۔ جو صارفین کشمیر کوکنگ آئل خریدتے رہے وہ مختلف دلچسپ قرعہ اندازیوں میںشامل ہوئے اور سونا،ای وبائیکس، مائیکروویواوون، فیکٹریز، جوسر/بلینڈرز، پریمیم کچن ویئیر اور خوبصورت ڈنر سیٹس جسے بہترین انعامات جیتے۔ یہ پروموشن پاکستان بھر کے گھروں میں خوشیاں لے کر آئی اور رمضان کے مقدس مہینے کو مزید یادگار بنادیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ ہر بار کشمیر کوکنگ آئل کا انتخاب کریں اور کھانے کے لمحات میں خوشیوں کو بڑھائیں۔