علما اکیڈمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام 20اپریل کو ہوگا

لاہور (سیاسی نمائندہ) علمااکیڈمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام 20اپریل کو الحمر ا ہال میں ہوگا، شرکت کے خواہشمند فون نمبر 03217840004پر رجسٹریشن کرائیں۔
علمااکیڈمی منصورہ کاحج تربیتی پروگرام 20اپریل کو الحمر ا ہال میں ہوگا، شرکت کے خواہشمند فون نمبر 03217840004پر رجسٹریشن کرائیں۔