انٹی ریپ ایکٹ کے تحت تھانہ دانیوال میں پہلا مقدمہ درج

 انٹی ریپ ایکٹ کے تحت تھانہ دانیوال میں پہلا مقدمہ درج

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )وہاڑی کی تاریخ میں انٹی ریپ ایکٹ کے تحت تھانہ دانیوال میں پہلا مقدمہ درج۔ڈی پی او منصور امان کی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن فاروق احمد کمایانہ کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ دانیوال رائے ساجد نے جھوٹے مقدما ت درج کروانے والوں کیخلاف کمر کس لی پہلا مقدمہ ام کلثوم دختر محمد امین قوم جٹ سکنہ مسلم ٹاؤن کیخلاف 318/25 جرم اینٹی ریپ ایکٹ 2021-22-2(a .b) 213 ت پ کے تحت درج کرکے ملزمہ کو جیل بھجوا دیا گیا ملزمہ نے عباس ولد سلطان کیخلاف 376ت پ کے تحت مقدمہ درج کروایا تھا جب تفتیشی افسر نے ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے کو ریمانڈ کیلئے پیش کیا تو ملزمہ نے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیدیا کہ ملزم عباس کو شک کی بنا پر نامزد کرایا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں