عید انتظامات کیلئے انتظامیہ الرٹ افسروں سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

عید انتظامات کیلئے انتظامیہ الرٹ  افسروں سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر؛نامہ نگار )حکومت پنجاب کی ہدایت عیدالفطر پر مثالی انتظامات کیلئے خانیوال انتظامیہ الرٹ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، متعلقہ اداروں کے افسران و سٹاف کی چھٹیاں منسوخ،ضلعی و تحصیل ہیڈ کوارٹرز ،مرکزی شاہراؤں،پبلک مقامات ،مساجد ،عید گاہو ں ،قبرستانوں،گلی محلوں کی صفائی پر فوکس ،واک تھرو گیٹس، انٹری پوائنٹس کی سجاوٹ،اطراف میں چھڑکاؤ کے ساتھ چونے کی لائنیں لگائی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیرصدارت عیدانتظامات و ستھرا پنجاب بارے ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔،عید سے قبل مینویل اور مکینکل سویپرز سمیت دیگر مشینری کو استعمال میں لایا،اہم چوکوں ،شاہراوں، مساجد ،عیدگاہوں ،قبرستانوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں