چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے مرکزی صدر ،جنرل سیکرٹری کا دورہ سرگودھا

چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے مرکزی  صدر ،جنرل سیکرٹری کا دورہ سرگودھا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا میں چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے مرکزی صدر چوہدری شوکت علی چدھڑ اور مرکزی جنرل سیکرٹری سید وقار حسین رضوی نے تنظیمی دورہ کیا اور عہدیدران سے ملاقات کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ، زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ھے ، کسان اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر مہنگی کھادیں اور بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں