راشد نصراللہ سے ملک فضل الرحمان اتراکی ملاقات

راشد نصراللہ سے ملک فضل الرحمان اتراکی ملاقات

قائد آباد (نمائندہ دنیا )سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری ومعاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ سے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کوآرڈی نیٹر پی پی 84 خوشاب ملک فضل الرحمان اترا کی ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ان کو وزیر اعلیٰ کا معاون خصوصی بننے پر مبارکباد پیش کی ،راشد نصراللہ نے اس موقع پر کہا میں خود ایک ورکر ہوں اور ورکر سے معاون خصوصی کا یہ سفر میرے لیے اعزاز کی بات ہے اس لیے پاکستان مسلم لیگ کے ہر ورکر کے لیے میرے آفس کے دروازے کھلے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں