اے ٹی ایم کارڈ بدل کر شہری کے اکائونٹ کا صفایا کر دیا

اے ٹی ایم کارڈ بدل کر شہری کے اکائونٹ کا صفایا کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں کے دوران 44جنوبی کا رہائشی اختر علی مقامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جہاں دو نامعلوم نوسربازوں نے اسے اپنے چنگل میں پھنسا کر اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے اس کے اکاؤنٹ سے پچاس ہزار روپے نکلوا ئے اور رفوچکر ہو گئے ،اسی طرح 130جنوبی کے محمد افضل سے بھی تین نامعلوم افراد ایک دس ہزار روپے اکاؤنٹ سے نکلوا کر غائب ہو گئے ، متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے تاحال ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں