گوجرہ : کمسن لڑکی اغواء کر لی گئی

گوجرہ : کمسن لڑکی اغواء کر لی گئی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)4مسلح افراد نے 14سالہ لڑکی کو زبردستی اغواء کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر307ج ب کے محمد جواد نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

موقف اختیار کیاہے کہ علی حسن وغیرہ چار مسلح افراد نے اس کی 14سالہ ہمشیرہ(ح)کوزبردستی اغواء کر لیاہے اور فرارہو گئے ۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں