تلخ کلامی پر 4افراد کا خنجر سے حملہ ، نوجوان زخمی

تلخ کلامی پر 4افراد کا  خنجر سے حملہ ، نوجوان زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چاند رات کو ہونے والی تلخ کلامی پر 4افراد نے خنجر کے وار کرکے عید کے روز نوجوان کو زخمی کردیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ مالووالی میں چاند رات کو ہونے والی تلخ کلامی کے عناد پر اعجاز، طیب، طاہر سمیت4افراد نے خنجر کے وار کرکے سکند رعباس کے بھائی محسن رضا کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ زخمی کو طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے سکندر عباس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں