گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے پر دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی ریفلنگ  کرنے پر دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے حسن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بننے والے دکاندار کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے گیس ریفلنگ کا سامان برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں