ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
راولپنڈی: (دنیا نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم نیوز کانفرنس آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔