ایران کی لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے نیوی، ایئرفورس اور میزائل ڈیفنس سو فیصد فعال ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں