یمن نے صنعاء ایئرپورٹ پر حملے کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈے بند کردیئے

صنعاء: (دنیا نیوز) یمن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے صنعاء ایئرپورٹ پر حملے کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو فضائی آمد و رفت کے لیے غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈے غیر معینہ مدت تک پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔

جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کے بیان کے مطابق ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں کو فضائی ٹریفک کیلئے بند کرنے کا باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...