بندر عباس کے قریب ترک بحری جہاز بلک کیریئر لونی حادثے کا شکار

تہران: (دنیا نیوز) بندر عباس کے قریب ترک ملکیتی بحری جہاز بلک کیریئر لونی حادثے کا شکار ہوگیا۔

پانی بھرنے کے بعد کارگو جہاز دو حصوں میں ٹوٹ کر ڈوب گیا، حادثہ آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز کا دوسرے جہاز سے ٹکرانے سے ہوا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جہاز میں عملے کے 23 ارکان کو بچالیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...