مولانا فضل الرحمن کی سکیورٹی سخت کارکنوں کو ملاقات سے روک دیاگیا

مولانا فضل الرحمن کی سکیورٹی سخت  کارکنوں کو ملاقات سے روک دیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (ف)نے مولانا فضل الرحمن کیلئے سکیورٹی انتظامات سخت کردئیے اور عید الفطر پر کارکنوں کی ان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سیکرٹری اطلاعات و نشریات جے یو آئی (ف)محمد اسلم غوری کاکہناہے کہ ملک بھر کے کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ امن و امان کے حوالے سے نازک صورتحال کے پیش نظر مولانا فضل الرحمن سے عید ملنے ڈیرہ اسماعیل خان آنے کی زحمت نہ کریں، قیادت اور کارکنوں کی حفاظت اور سلامتی اولین ترجیح ہے ، اس حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں