بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تمیم اقبال کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انجیو پلاسٹی کر دی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بنگلہدیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا پریمئیر لیگ کے میچ میں تمیم اقبال کو دوران فیلڈنگ سینے میں تکلیف ہوئی تھی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کو سینے میں تکلیف کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا تھا،ہسپتال میں طبی معائنے اور مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں