گوجرہ:نو جوا ن نے 4سا تھیو ں کی مدد سے 13 سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا

گوجرہ:نو جوا ن نے 4سا تھیو ں کی  مدد سے 13 سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )نو جوا ن نے 4 سا تھیو ں کی مدد سے 13 سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چک نمبر 307 ج ب کے محمد جوا د نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کرایا ہے کہ اسکی 13 سا لہ سا لہ ہمشیرہ (ح )گھر پر موجود تھی کہ علی حسن وغیرہ چار افراد کار میں سوار ہو کر آ گئے اور اسکی ہمشیرہ کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے ، صدر پو لیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں