مکوآنہ :شادی سے انکار ،نوجوان نے 26 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

مکوآنہ :شادی سے انکار ،نوجوان  نے 26 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

مکوآنہ(نمائندہ دنیا )شادی سے انکار پر نوجوان نے 26 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 215 ر۔ ب عوامی ٹاؤن  کے رہائشی محمد کاشف نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ میری 26 سالہ بیٹی (ن)گھر سے بیوٹی پارلر گئی تو اسے  عزیز یوسف نے ساتھیوں سے مل کر اغوا کر لیا ہے ، عزیز یوسف کو میں نے بیٹی کا رشتہ دینے سے انکار کیا تھا۔تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں