جڑانوالہ :المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے افطار دستر خوان کا اہتمام

 جڑانوالہ :المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی  طرف سے افطار دستر خوان کا اہتمام

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے گزشتہ روزATI چوک کے قریب المصطفیٰ میڈیکل سنٹرمیں افطار دستر خوان کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں 250 کے قریب افراد نے روزہ افطار کیا، افطار دستر خوان میں سرپرست المصطفیٰ ویلفیئر جڑانوالہ حاجی محمد سرور شاکر،صدر رانا اشتیاق احمدودیگر نے بھی شرکت کی اور رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں، آخر میں خصوصی دعاکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں