انسپکٹر مہر یعقوب کی ترقی

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن کے رہائشی انسپکٹر پنجاب پولیس مہر محمد یعقوب بھونانہ کوبھی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی، اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے مہر یعقوب کو اپنے آفس میں ڈی ایس پی عہدہ کے بیج لگائے ۔
ماموں کانجن کے رہائشی انسپکٹر پنجاب پولیس مہر محمد یعقوب بھونانہ کوبھی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی، اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے مہر یعقوب کو اپنے آفس میں ڈی ایس پی عہدہ کے بیج لگائے ۔