جکھڑ :ایم این اے ریاض فتیانہ کی معززین علاقہ سے ملاقات

جکھڑ :ایم این اے ریاض فتیانہ  کی معززین علاقہ سے ملاقات

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ایم این اے ریاض فتیانہ نے حاجی محمد بوٹا (بھٹہ والے )کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے صاحبزادے میاں عمران ایڈووکیٹ اور معززین علاقہ سے ملاقات کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملاقات کے دوران سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ایم این اے ریاض فتیانہ نے کہا کہ علاقہ میں تمام بڑے ترقیاتی منصوبہ جات کا آغاز ہمارے دور میں ہوا جس سے علاقہ میں معاشی خوشحالی ممکن ہوئی ، اس موقع پر رائے عمر حیات خاں منج ، رانا مبشر شاہد اور میاں ریاض احمد ڈھڈی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں