کمالیہ :نامعلوم خواتین دکان سے قیمتی انگوٹھی چوری کرکے فرار

کمالیہ :نامعلوم خواتین دکان  سے قیمتی انگوٹھی چوری کرکے فرار

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )نامعلوم خواتین دکان سے لاکھوں روپے مالیت کی انگوٹھی چوری کرکے فرار ہو گئیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیل کے مطابق محمد عمران نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے صدر بازار کمالیہ میں عمران بلا جیولرز کے نام سے جیولری کی دکان بنا رکھی ہے ، نامعلوم خواتین زیور خریدنے کے بہانے آئیں اور موقع پا کر اسکی دکان سے طلائی انگوٹھی مالیت1لاکھ 25سو روپے چوری کر کے فرار ہو گئی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں