ٹھیکریوالا کی حدود میں وارداتیں شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم

 ٹھیکریوالا کی حدود میں وارداتیں  شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم

پینسرہ (نمائندہ دنیا )تھانہ ٹھیکریوالا کی حدود میں درجنوں وارداتیں ۔ بتایا گیا ہے کہ 66گ ب کی رہائشی مہناز بی بی کی ٹھیکریوالا میں قائم فیکٹری سے ملزمان ذولفقار۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اویس وغیرہ 21 افراد پاور لوم ،سوتر وغیرہ 2 کروڑ روپے مالیتی سامان لوڈ کر کے فرارہو گئے ۔ ادھر رحمن ویلیج میں زیر تعمیرذکااللہ کے مکان سے نامعلوم چور درازے ،تالے ،لکڑی و دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ،اسی طرح گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 66ج ب نزد ائیر پورٹ سے بجلی کے تار ،پانی والی ٹینکی ،چک نمبر245ر ب عباس پور کے نواز کی حویلی سے مرغیاں ،بکریاں و دیگر سامان ، شیر خان کے سدھار میں گودام سے نمک چوری کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں