عید کی آمد ، بازاروں میں خریداری عروج پر پہنچ گئی

 عید کی آمد ، بازاروں میں  خریداری عروج پر پہنچ گئی

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )عید الفطر کی آمد ، بازاروں میں عید کیلئے خریداری عروج پر پہنچ گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق عیدالفطر جونہی قریب آرہی ہے بازاروں میں خریداروں کی گہما گہمی بڑھ چکی ہے ، خواتین اپنے اور بچوں کے کپڑے ،چوڑیوں اور کاسمیٹیکس کی خریداری میں مصروف ہیں،درزیوں کے نخرے بھی آسمان پر پہنچ چکے ہیں جوتوں اور کپڑوں سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اپنی جگہ لیکن کیا کریں عید بھی تو منانی ہے ، اپنی بساط کے مطابق خریداری کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں