ڈپٹی کمشنرچنیوٹ کا پھر دورہ ہسپتال

 ڈپٹی کمشنرچنیوٹ کا پھر دورہ ہسپتال

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپوٹر )ڈپٹی کمشنرچنیوٹ صفی اﷲگوندل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا مسلسل دوسرا دورہ کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں میں جاکر انتظامی وطبی امور کا جائزہ لیااورمریضوں ولواحقین سے ملاقات اور علاج وادویات ملنے کے بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے ہسپتال میں معیاری صفائی ہمہ وقت یقینی بنانے کی تاکیدکی اور کہا کہ حکومت پنجاب کے شعبہ صحت کے اقدامات عام مریضوں تک بلاتعطل پہنچنے چاہیں۔ ڈاکٹر وسٹاف اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں