پیر محل :چکن مہنگا فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار ،مقدمہ درج

پیر محل :چکن مہنگا فروخت کرنے  پر دکاندار گرفتار ،مقدمہ درج

پیرمحل (نمائندہ دنیا )زائد ریٹ پر چکن فروخت کرنے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور کارسرکار میں مداخلت پر چکن فروش گرفتار ،مقدمہ درج۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق پیر محل میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عرفان مہدی نے ماڈل ریڑھی بازار میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور اس دوران مہنگے داموں برائلر چکن فروخت کرنے اور سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر چکن فروش زین علی کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں