مقدمہ کی رنجش ،خاتون کے اغوا کی کو شش ، برہنہ کر دیا

مقدمہ کی رنجش ،خاتون کے اغوا کی کو شش ، برہنہ کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )کیس کی پیروی کی رنجش، خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش، شارع عام پر برہنہ کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تتلے عالی کے محلہ شریف کالونی کی(گ بی بی) رکشہ پر نوشہرہ ورکاں اپنے خاوند سجاد کی ملاقات کیلئے جا ری تھی کہ لنج سٹاپ کے قریب ڈنڈوں سے مسلح خرم شہزاد نے 4نامعلوم ساتھیوں سے ملکر رکشہ سے اتار لیا ،اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل پر بٹھاتے رہے مزحمت پر کپڑے پھاڑ د ئیے ، شارع عام پر برہنہ کر دیا ،ڈنڈوں سے خاتون کے ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی،اہل علاقہ کے آنے پر ملزم دو موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر فرار ہو گئے ‘مقدمہ درج ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں