بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہیں :انصردھول

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم  کرتے ہیں :انصردھول

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیر انصردھول ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مرکزی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے عوامی مقدمہ جیت لیا ہے ہم بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب حکومت اور اپوزیشن سب خاموش تھیآئی پی پیز بے حساب منافع کمارہی تھیں عوام لٹ رہے تھے تو حافظ نعیم الرحمان پوری قوم کی آواز بن گئیاور آئی پی پیز کو بے نقاب کیا عوام کو ریلیف دلوایا،انصردھول نے کہا کہ جماعت اسلامی حق دو عوام کو تحریک کو آگے بڑھائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں