وزیرآباد:ماں تین بیٹیوں سمیت کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

وزیرآباد:ماں تین بیٹیوں سمیت  کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

وزیرآباد(نا مہ نگار)ماں اپنی تین بیٹیوں کے ہمراہ علامہ احمد ندیم قادری کے ہاتھوں کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

موضع ابن والی کی کرسچن فیملی دین اسلام سے متاثر ہوکر جامع مسجد حافظ معینی میں علامہ احمد ندیم قادری کے ہاتھوں کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی نئے نام کومل افتخار، زینب،عروج فاطمہ،نور فاطمہ رکھ دئیے ۔علامہ احمد ندیم قادری نے کہا کہ کومل افتخار،زینب،عروج فاطمہ،نور فاطمہ نے دائرہ سلام میں داخل ہوکر ہمارے پیارے نبی کریم ؐ کے دین کو اپنایا ہے اللہ تعالیٰ اسے استقامت عطاء فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں