عیدالفطر پر سٹیج اور تھیٹرز کی مانیٹرنگ کیلئے افسروں کی تعیناتی

عیدالفطر پر سٹیج اور تھیٹرز کی  مانیٹرنگ کیلئے افسروں کی تعیناتی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر سٹیج اور تھیٹرز کی مانیٹرنگ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے افسر وں کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 افسر 31مارچ سے 3اپریل تک کمرشل سٹیج و تھیٹرز کی مانیٹرنگ کرینگے اور اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ قواعد و ضوابط کی کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپرنٹنڈنٹ ایڈمن عاصم طفیل کیپری تھیٹر اور چودھری تھیٹر، سپرنٹنڈنٹ ریونیو نذیر فیصل تھیٹر، سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور غوری پنجاب تھیٹر، اسسٹنٹ کلیم اللہ راکسی تھیٹر کی مانیٹرنگ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں