عید کی خوشیوں میں غربا و مساکین کو بھی شریک کیا جا ئے ، سابق ا یم پی اے راشد محمود

عید کی خوشیوں میں غربا و مساکین کو بھی  شریک کیا جا ئے ، سابق ا یم پی اے راشد محمود

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم پی اے راجہ ارشد محمود، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان راجہ عبدالرؤف نے کہا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کہ عیدالفطر اﷲ تعالیٰ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام پر مسلمانوں کیلئے ایک بہترین انعام ہے، عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد رہنے والے لوگوں خاص کر غربا، مساکین، یتیموں کو بھی شریک کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں