بینک فراڈ کیس،شریک ملزمان کی درخواست ضمانت بھی یکجا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 53 کروڑ روپے سے زائد کے بینک فراڈ سے متعلق کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان کی درخواست ضمانت کے ساتھ شریک ملزمان کی درخواست ضمانت بھی یکجا کردیں۔
عدالت نے ملزم عاطف خان کی درخواست ضمانت کے ساتھ شریک ملزمان کی درخواست ضمانت بھی یکجا کردیں۔آئندہ سماعت پر شریک ملزمان فیصل شیخ اور امتیاز کی بھی درخواست ضمانت کی سماعت ہوگی۔