کچی آبادیاں، رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا منصوبہ ٹھپ
![کچی آبادیاں، رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا منصوبہ ٹھپ](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا منصوبہ رک گیا۔
ایل ڈی اے نے 200 کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق کے لیے معلومات اکٹھی کیں مگر قانونی پیچیدگیوں کے سبب کچی آبادی ڈائریکٹوریٹ نے کام روک دیا۔