سوشل میڈیا پر قرآن کی بے حرمتی کے تدارک کیلئے سیل قائم

سوشل میڈیا پر قرآن کی بے حرمتی کے تدارک کیلئے سیل قائم

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوان اوقاف میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر قرآن ِ پاک کی بے حرمتی کے تدارک کے لیے خصوسی سیل قائم کردیا، اس ضمن میں عامر شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل نامزد کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوان اوقاف میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر قرآن ِ پاک کی بے حرمتی کے تدارک کے لیے خصوسی سیل قائم کردیا، اس ضمن میں عامر شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل نامزد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں