لاری اڈا اور کوٹ لکھپت سے 2 لاشیں برآمد

لاری اڈا اور کوٹ لکھپت  سے 2 لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) مختلف علاقوں میں سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایدھی ترجمان کے مطابق لاری اڈا کے علاقے میں شکرگڑھ سٹینڈ کے قریب 40 سالہ جبکہ کوٹ لکھپت کے علاقے میں 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ دونوں لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں