تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈا ایکسپوز ہو چکا:ن لیگ

تحریک انصاف کا جھوٹا  پروپیگنڈا ایکسپوز ہو چکا:ن لیگ

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان سید توصیف شاہ نگہت شیخ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سیدہ ریحانہ یاسمین،غزالی سلیم بٹ صبغت اللہ سلطان سمیت دیگر نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کی خوشی کے موقع پر ہمیں یتیم فقرا مساکین کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے ۔پی ٹی آئی اس وقت پاکستان مخالف قوتوں کے نرغے میں ہے۔ تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈا ایکسپوز ہو چکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں