پا ؤ ر شیئر نگ فا ر مو لے پر بریک تھر و خوش آئند ہے ،تسنیم ا قریشی

پا ؤ ر شیئر نگ فا ر مو لے پر بریک  تھر و خوش آئند ہے ،تسنیم ا قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پا ؤ ر شیئر نگ فا ر مو لے پر بریک تھر و خوش آئند پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے در میان معا ملا ت پر پور ے صو بہ کے لو گو ں کی نظریں ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستا ن پیپلزپارٹی نے حکومت بنا نے اور جمہور یت کے استحکا م کیلئے اپنا بھر پور کر دا ر ادا کیا ہے حکو مت کو بھی پیپلزپارٹی کی اہمیت کے پیش نظر کیے گئے معا ہد ے پر عملدرآ مد اور تحفظا ت کو د ور کر نا نا گز یر ہے پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی ملک وقو م کے مفادا ت کو ترجیح دیتی آئی ہے آئند ہ بھی پیپلزپارٹی کی ترجیحا ت میں ملک قو م اور جمہور یت کے مفادا ت سر فہر ست ہو ں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں