قدیمی میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی کیلئے میٹنگ آج :عاصم شیر میکن

قدیمی میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی  کیلئے میٹنگ آج :عاصم شیر میکن

شاہ پور(نمائندہ دنیا ) قدیمی میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی شاہپور روایتی دھوم دھام سے سجایا جائے گامیلے کا تصور ہمیشہ شادمانی اور سرشاری عطا کرتا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

میلہ میل جول سے ہے جو انسانوں کے انسانوں سے زمینی، ثقافتی، سماجی، معاشی اور معاشرتی تعلقات استوار کرنے ، انہیں ایک عظیم برادری میں ڈھالنے اور آفاقیت کی طرف جانے والی رہگزر پر سفر آغاز کرنے کا سبب بنتا ہے ، یہ بات پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک سردار عاصم شیر میکن نے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ آج 18 مارچ بروز منگل ڈپٹی کمشنر سرگودھا ریٹائرڈکیپٹن وسیم سے قدیمی میلہ حضرت شاہ شمش شیرازی کے حوالے سے میٹنگ ہوگی اس کے بعد حلقہPP80 کی عوام کوخوشخبری سنائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں