پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک کی رہائشگاہ پر کھلی کچہری مسائل سن کر احکامات جاری

پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک  کی رہائشگاہ پر کھلی کچہری  مسائل سن کر احکامات جاری

شاہ پور(نمائندہ دنیا )پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک سردار عاصم شیر میکن کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پبلک سیکرٹریٹ کوٹ پہلوان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

معززین علاقہ خواتین بزرگوں کے مسائل فوری طور پر حل کروانے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔ سردار عاصم شیر میکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اور خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں