راتوں رات سولر میٹرنگ پالیسی تبدیل ، اب سو ر ج کی شعا عوں پر بھی ٹیکس ادا کر نا ہو گا ، اویس قاسم تلہ

راتوں رات سولر میٹرنگ پالیسی  تبدیل ، اب سو ر ج کی شعا عوں پر  بھی ٹیکس ادا کر نا ہو گا ، اویس قاسم تلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اسلامی اویس قاسم تلہ نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت نے راتوں ر ات سو لر میٹرنگ پالیسی بد ل د ی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ا ب سو ر ج کی شعا عوں پر بھی ٹیکس ادا کر نا ہو گا پہلے تو سو لر سسٹم کی پذ یر ا ئی کے لیے کہا گیا ا ب جب عوا م نے سو لر سسٹم سے استفاد ہ شروع کیا تو حکو مت نے ا س پر بھی غیر معمولی ٹیکس لگا کر عوامی مشکلا ت کو بڑھا نا شروع کر د یا ہے موجودہ حکو مت کا رو یہ ہر حوا لہ سے عوامی مشکلا ت اور مسائل بڑھانے کا موجب بن ر ہا ہے ،جماعت اسلامی اس رویہ کی پرزور مذمت کرتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں