مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ میں سیدہ کائنات کانفرنس کا انعقاد

مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ  میں سیدہ کائنات کانفرنس کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ میں سیدہ کائنات کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے فرزندان اسلام کی کثیر تعداد شریک تھی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تلاوت قران پاک محمد اخلاق احمد اور نقابت عبید الرحمن اضیاء اجمیری نے کی جبکہ شرکاء سے خطا ب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر سید حامد سعید کاظمی،مفتی عبد الحمید چشتی،قاضی نگاہ مصطفے چشتی،احمد حسن چشتی و دیگر نے کہا کہ عظمت عائشہ صدیقہ ؓپر کلام الٰہی کی گواہی کافی ہے آپ وہ ہستی ہیں قیامت تک منبرو محراب میں آپ کی پارسائی اور پاکدامنی کی آیات تلاوت کی جاتی رہیں گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں