انجینئر گل اصغر بگھور کی ساتھیوں کے ہمراہ دربار پر حاضری

انجینئر گل اصغر بگھور کی ساتھیوں  کے ہمراہ دربار پر حاضری

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر بگھور نے بگھور گروپ کے دیگر ممبران کے ہمراہ دربار پر حاضری دی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر پرنس آف مہاڑ الحاج میاں منیر کے صاحبزادے میاں طاہر منیر بھی ان کے ہمراہ تھے ، بعد ازاں انجینئر گل اصغر بگھور نے دربار عالیہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ فقیر شہزاد رمضان کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں