یو اے ای کی کاروباری شخصیت عمر عباس گوندل کا دورہ گجرات

یو اے ای کی کاروباری شخصیت  عمر عباس گوندل کا دورہ گجرات

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایگزیکٹو ممبر ایف پی سی سی ائی وحید الدین کی دعوت پر۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 یو اے ای کی ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت عمر عباس گوندل کی گجرات آمد ،صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک، میاں غلام محی الدین خورشید فین کے ہمراہ انہیں جمخانہ کلب میں خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر حاجی نذرمحمد گوندل ، اسجد محمود، چودھری محمد الیاس، چودھری محمد اعجاز دیگر بھی موجود تھے ۔وحید الدین نے صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے ہمراہ عمر عباس گوندل کو رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے پراجیکٹس کا دورہ کرایا ۔ وحید الدین نے عمر عباس کوندل سے دبئی میں رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے لیے فنڈریزنگ کے لیے کہا تو عمر عباس گوندل نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں