سابق ضلع ناظم ملک امجد کی رائو طاہر مشرف کی رہائشگا ہ آمد والدہ کے انتقال پر تعزیت

بھلوال(نمائندہ دنیا )سابق ضلع ناظم سرگودھا ملک امجد نو کاراؤطاہرمشرف کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔۔۔
اس موقع پرصدر مرکزی انجمن تاجران شیخ رضوان دیگر بھی موجود تھے انہوں نے مرحومہ کیلئے دعا مغفرت کی کہ اﷲ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوش میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں ۔