غیر قانونی پٹرول ،گیس ری فلنگ ،5مقدمات درج

پتوکی ( تحصیل رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے غیر قانونی گیس ری فلنگ اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد ملزموں کو۔۔۔
گرفتار کرکے 2 غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور 3 غیر قانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا غیر قانونی دھنداچلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے اور انکے قبضہ سے ملنے والی غیر قانونی مشینیں بطور وجہ ثبوت قبضہ میں لے لیں۔