لاہور: شاہ عالم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلازہ کے ساتویں فلور پر لگی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں، تاہم فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں