قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

پورٹ آف سپین: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن نکلے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، دوسری اننگز میں سپنرز کی شاندار بولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

بابراعظم نے مزید کہا کہ پچ دیکھ کر میں نے اور کوچ نے ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...