انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
لاہور: (دنیا نیوز) اے سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ 5 سے 14 نومبر تک عمان میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم 6 نومبر کو یو اے ای اور 10 نومبر کو نیپال کے خلاف میچ کھیلے گی، ایونٹ کا فائنل 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments